: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیراعظم نریندر مودی کے باوقار ساوتھ ایشین سٹلائیٹ پروگرام جس کا اعلان
دو سال پہلے کیا گیا تھا ، دسمبر میں ممکن نہیں ہوسکے گا بلکہ اس کی جگہ
ہندوستانی خلائی جانچ تنظیم (اسرو)کی جانب سے جی ایس ایل وی
مارک IIIکو
چھوڑاجائے گا۔
ایک سینئر افسر نے کہاکہ جی ایس ایل وی مارک IIIاملک کی خلائی تاریخ کی اہم سٹلائیٹ ہے ۔ جی ایس ایل وی مارک IIIکی پیشرفت جاری ہے تاہم اس کو چھوڑنے سے متعلق تاریخ کا ہنوز اعلان نہیں کیا گیا ۔